ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مركز خبر حوزہ ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مركز مديريت حوزہ علمیہ طالبات كی آفس سيكرٹری نے بتايا : فيسٹيول میں منصفين نے طالبات كے ويب لاگز كا جائزہ لينے كے بعد ان كے لیے پوزيشنوں كا اعلان كيا كہ جس كے بعد نماياں كاركردگی دكھانے والوں كو وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی موجودگی میں انعامات اور اسناد دی گئیں ۔
قابل ذكر ہے كہ حوزہ علمیہ خواہران كی طالبات كے ويب لاگز سے استفادہ كرنے كے لیے قارئين www.womenhc.com يا مركز حوزہ علمیہ طالبات كی ويب سایٹ www.whc.ir كی طرف مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
883130