ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ فيسٹيول میں طالبات كے منتخب ويب لاگز پر انعام و اكرام

IQNA

23:45 - October 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2208571

ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ فيسٹيول میں طالبات كے منتخب ويب لاگز پر انعام و اكرام

سائيبر سپيس گروپ : طالبات كے مركزی حوزہ علمیہ كے زير اہتمام منعقدہ ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ فيسٹيول میں اعلٰی معيار كے منتخب ويب لاگز كو انعام و اكرام سے نوازا گيا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مركز خبر حوزہ ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مركز مديريت حوزہ علمیہ طالبات كی آفس سيكرٹری نے بتايا : فيسٹيول میں منصفين نے طالبات كے ويب لاگز كا جائزہ لينے كے بعد ان كے لیے پوزيشنوں كا اعلان كيا كہ جس كے بعد نماياں كاركردگی دكھانے والوں كو وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی موجودگی میں انعامات اور اسناد دی گئیں ۔
قابل ذكر ہے كہ حوزہ علمیہ خواہران كی طالبات كے ويب لاگز سے استفادہ كرنے كے لیے قارئين www.womenhc.com يا مركز حوزہ علمیہ طالبات كی ويب سایٹ www.whc.ir كی طرف مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
883130
نظرات بینندگان
captcha