آسٹريليا :اسلام و يورپ " كے عنوان سے ايك سيمينار كی ميزبانی كرے گا

IQNA

آسٹريليا :اسلام و يورپ " كے عنوان سے ايك سيمينار كی ميزبانی كرے گا

13:19 - October 30, 2011
خبر کا کوڈ: 2214357
بين الاقوامی گروپ : "اسلام و يورپ : ثقافت ، تاريخ اور سياست" كے عنوان سے یہ بين الاقوامی سيمينار ۸ اور ۹ مارچ ۲۰۱۲ء كو اسٹريليا كے شہر كانبرا میں واقع قومی يونيورسٹی میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Euro Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار آسٹريلين قومی يونيورسٹی كے گروہ مطالعات اسلامی و عربی كے زير اہتمام يورپ میں مسلمانوں كی صورتحال كا جائزہ لينے كی غرض سے يونيورسٹی میں منعقد ہو گا ۔
اسلام میں مذہبی اور ثقافتی تنوع ، مسلمان مدنی سماج ، ڈيموكريسی اور سيكولرازم ، يورپ كی تاريخ پر اسلام كی تاثير ، مشرق وسطیٰ میں حالیہ واقعات كی تاثير وہ منجملہ موضوعات ہیں كہ جن پر اس سيمينار میں تبادلہ خيال ہو گا ۔
888965
نظرات بینندگان
captcha