لبنان كی بين الاقوامی مطبوعات نمائش میں بھرپور شركت

IQNA

لبنان كی بين الاقوامی مطبوعات نمائش میں بھرپور شركت

13:14 - November 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2216896
بين الاقوامی گروپ : اٹھارہویں بين الاقوامی مطبوعات و خبر رساں ايجنسيز نمائش میں امسال لبنان كے اسٹال پر روزنامہ «الصفير»، «الثبات»، «الأخبار» اور مجلہ «الوحدة» پيش كیے گئے تھے ۔
اٹھارہویں بين الاقوامی مطبوعات و خبر رساں ايجنسيز نمائش میں لبنانی اسٹال كی مسئول نے اس بارے بتايا : «الصفير»، «الثبات»، «الأخبار» اور «الوحدة» ميگزين منجملہ ان اخبارات میں سے ہیں كہ جو مختلف سياسی ، اقتصادی ، سماجی اور ثقافتی موضوعات پر مشتمل ہیں ۔
انہوں نے كہ جو روزنامہ «وكالة اخبار لبنان» كی مدير مسئول بھی ہیں، اس اخبار كے بارے كہا : اخبار میں سياسی ، ثقافتی ، سماجی اور ادبی حوالے سے خبریں شايع كی جاتی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ اخبار ۱۹۵۹ء میں عباس بدر الدين نے شروع كيا تھا كہ جو امام موسٰی صدر كے ہمراہ ليبيا میں لاپتہ ہیں ۔

891615
نظرات بینندگان
captcha