ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے حكمت و فلسفہ انسٹی ٹيوٹ ايران كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حكمت و فلسفہ تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ ايران ۲۰ نومبر بروز اتوار كو فلسفہ و علوم عقلی كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد كروا رہا ہے كہ جس میں غلام حسين دينانی خطاب كریں گے ۔
روپورٹ كے مطابق فلسفہ و علوم عقلی سيمينار ۲۰ نومبر كو دوپہر ۲ بجے حكمت و فلسفہ انسٹی ٹيوٹ كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين عبد الحسين خسرو پناہ كے خطاب سے شروع ہو جائے گا ۔
899661