ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنانی شوری انصاف نے كل ۱۸ نومبر كو مقامی وقت كے مطابق دوپہر تين بجے امام موسی صدر اور ان كے ساتھيوں كے اغوا كيس كی سماعت كی اور اس سنگين نوعيت كے جرم كا ارتكاب كرنے والوں كے خلاف كاروائی كو ۲۰ دسمبر تك ملتوی كر ديا ۔
قابل ذكر ہے كہ شوری انصاف لبنان نے وزارت خارجہ كو پابند كيا ہے كہ امام موسی صدر اغوا كيس كے اصل ملزم قذافی كی موت سے متعلق رپورٹ عدالت كو پيش كریں ۔
900609