انٹرنیٹ پر "اسلام كی نگاہ میں عورت كا مقام" كے موضوع پر مطالعات كا آغاز

IQNA

انٹرنیٹ پر "اسلام كی نگاہ میں عورت كا مقام" كے موضوع پر مطالعات كا آغاز

23:40 - November 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2224928
بين الاقوامی گروپ : اسلام اور قران كی نگاہ میں خواتين كا مقام كے عنوان سے انٹرنیٹ ويب سایٹ «www.gierfi.org » لانچ كر دی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «emarrakech» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی گروہ مسلمان خواتين پر مشتمل ہے كہ جن كی كوشش ہے كہ اسلامی تعليمات كی روشنی میں خواتين كا حقيقی مقام اجاگر كریں ۔
ياد رہے كہ يورپی مسلم يونين انسٹی ٹيوٹ كی سربراہ ملكہ حميدی نے اپنی ساتھی خواتين اسما لامرابط اور يارت اللہ مونتوريول كے ہمراہ ۲۰۰۸ء میں اس بين الاقوامی گروہ كو تشكيل ديا تھا ۔
گروہ كے آئين نامے میں كہا گيا ہے : اس بين الاقوامی گروہ كا اصلی ہدف اس نكتے كا اثبات ہے كہ قرآن كريم كی نگاہ میں زن و مرد میں كوئی فرق نہیں ہے بلكہ جو بھی زيادہ متقی ہو گا وہ خدا كی بارگاہ میں زيادہ عزيز ہو گا ۔
900823
نظرات بینندگان
captcha