ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «oic-oci»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فريقين نے اسلامی وزرائے خارجہ كے اجلاس اور شام كے بحران كو حل كرنے كے لیےتبادلہ خيال كيا ۔
اسی طرح ملاقات میں وزارت خارجہ قطر كے مشير نے اسلامی تعاون تنظيم كے اراكين كے ساتھ معاشی اور ثقافتی تعاون كے فروغ پر بھی زور ديا اور اس سلسلے میں احسان اوغلو كو ايك رپورٹ بھی پيش كی گئی۔
احسان اوغلو نے واضح كيا : خطے میں كشيدگی سے پورا علاقے كے امن و امان كو خطرہ ہے ۔
902100