تيونس ايك ايسا معاشرہ تشكيل دينے كا خواہاں ہے كہ جو اسلامی جمہوريت كے عين مطابق ہو

IQNA

راشد الغنوشی :

تيونس ايك ايسا معاشرہ تشكيل دينے كا خواہاں ہے كہ جو اسلامی جمہوريت كے عين مطابق ہو

23:11 - November 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2226450
بين الاقوامی گروپ : حزب اسلامی تيونس كے سرربراہ راشد الغنوشی نے كل ۲۰ نومبر كو ايك بيان جاری كرتے ہوئے كہا : تيونس ايك ايسا ماڈرن معاشرہ پيش كرنا چاہتا ہے كہ جس سے اسلامی جمہوری اصولوں كا عملی اثبات ہو سكے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے فرانس كی خبر رساں ايجنسی «AFP» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ تيونس كی حزب اسلامی كے رہنما نے كل الجزائر كی جماعت "جنبش اجتماعی برائی صلح كے رہنما «بوقرا سلطانی»، كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : تيونس ايك ايسا ماڈرن معاشرہ پيش كرنا چاہتا ہے كہ جو اسلام كی طرف دہشت گردی يا تشدد كی نسبت كا قلع قمع كر دے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ملك كی جديد پارليمنٹ منتخب حكومت كو یہ موقع فراہم كرے گی كہ وہ اسلامی اصولوں اور اقدار كی بنياد پر ايك صحت مند سياسی نظام نافذ كرے ۔
902181
نظرات بینندگان
captcha