كميبريج يونيوسٹی میں آٹھواں بين الاقوامی اسلامی خطاطی سيمينار

IQNA

كميبريج يونيوسٹی میں آٹھواں بين الاقوامی اسلامی خطاطی سيمينار

23:11 - November 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2226458
بين الاقوامی گروپ : آٹھواں بين الاقوامی اسلامی خطاطی سيمينار۱۰ تا ۱۲ جولائی ۲۰۱۲ ء كو كيمبريج يونيورسٹی كے كوئينز كالج میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islamic Manuscript»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سالانہ آٹھواں سيمينار گنجيبہ اسلامی فاؤنڈيشن اور وليد بن طلال تحقيقاتی مركز كے تعاون سے منعقد ہو گا ۔
منتظمين نے كہا ہے كہ اس سيمينار میں كل ۲۵ مقالے پيش كیے جائیں گے كہ جن میں سے دو مقالے انگريزی اور عربی میں بھی ہوں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس بين الاقوامی سيمينار كا ساتواں مرحلہ گزشتہ سال "جنوب و جنوب شرق ايشيا میں اسلامی رسوم الخطوط " كے عنوان سے گزشتہ سال كميبريج يونيورسٹی میں منعقد ہوا تھا ۔
902286
نظرات بینندگان
captcha