پاكستان ؛ دنيا كی مسلمان پوليس خواتين كے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

IQNA

پاكستان ؛ دنيا كی مسلمان پوليس خواتين كے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

16:27 - November 23, 2011
خبر کا کوڈ: 2227857
بين الاقوامی گروپ : مسلمان پوليس خواتين كے دوسرے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ۲۰ نومبر سوموار كو پاكستان كے دار الحكومت اسلام آباد میں كر ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «SANA News»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس چار روزہ سيمينار میں دنيا بھر كے مختلف ممالك منجملہ ايران، تركی، تاجيكستان، الجزائر، نائيجيريا، بنگلہ ديش، ملائشيا، افغانستان، انڈونيشيا، عراق، عمان اور مصر كی خاتون پوليس اہلكار شريك ہیں ۔
سيمينار كا آغاز قومی اسمبلی كی اسپيكر فہميدہ مرزا كے "مسلمان خواتين كی سيكيورٹی اداروں میں شموليت كا بڑھتا ہوا رجحان " كے موضوع پر خطاب سے ہوا ۔
اس كے بعد پاكستان میں جرمنی كے سفير مائيكل كوچ اور پاكستان پوليس كے مدير وسيم كوثر نے بھی خطاب كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس سيمينار كے پہلے مرحلہ كا انعقاد چار سال قبل افغانستان كے دار الحكومت كابل میں ہوا تھا ۔
903048
نظرات بینندگان
captcha