فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب

IQNA

فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب

0:27 - November 27, 2011
خبر کا کوڈ: 2228585
بين الاقوامی گروپ : اسلامی تمدن اسنٹی ٹيوٹ فرانس (IFCM)، كی افتتاحی تقريب يكم دسمبر جمعرات كو ليون شہر میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «mosquee-lyon»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ فرانس كے نئے تعليمی سال ۲۰۱۱۔۲۰۱۲ كی افتتاحی تقريب ليون كی جامع مسجد میں يكم دسمبر كو منعقد كی جائے گی ۔
اس تقريب میں آيسسكو كے ماہر تعليم عبد الاہ بن عرفہ خطاب كریں گے جبكہ انسٹی ٹيوٹ كے طلبہ جامعہ بشريت كی ترقی میں اسلامی تمدن كے كردار كے موضوع پر تبادلہ خيال بھی كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ فرانس جامع مسجد ليون كے ساتھ منسلك ہے اور فرانس كے اس دوسرے بڑے اسلامی انسٹی ٹيوٹ میں جيد علماء تدريس كے فرائض انجام ديتے ہیں ۔
904745
نظرات بینندگان
captcha