ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سيد حسن نصر اللہ نے كل رات ماہ محرم كے آغاز كے موقع پر خطاب كرتے ہوئے كہا : میں ايام عزا كے دوران اپنی تقارير میں سياسی موضوعات پر گفتگو نہیں كروں گا مگر یہ كہ اچانك صورتحال تبديل ہوتی نظر آئے ۔
انہوں نے واضح كيا : سياسی مسائل سے متعلق تجزیہ و تحليل روز عاشور پيش كروں گا اور اس عظيم دن عالمی اور علاقائی سياسی صورتحال كا تفصيلی جائزہ ليا جائے گا ۔
905917