ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «manchesterisoc» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان ہفتہ وار نشستوں میں طلبہ كو قران كريم كی قرائت كی صحيح روشوں ، حفظ قرآن كی روشوں اور قرآن كريم كے ترجمے و تفسير كے درك كی روش سكھائی جائے گی ۔
یہ نشستیں ہر ہفتے بدھ اور جمعرات كے روز خواتين اور مرد حضرات كے لیے جداگانہ طور پر منعقد ہو رہی ہیں ۔
انجمن اسلامی مانچسٹر ۲۶ نومبر بروز ہفتہ كو " قرآن ؛ زمان كی قيد سے بلند و بالا " كے عنوان سے ايك تربيتی وركشاپ كا انعقاد كر رہی ہے كہ جو مقامی وقت كے مطابق صبح ۹:۳۰ بجے سے شام ۶ بجے تك منعقد ہو گی ۔
906841