سيد حسن نصر اللہ كے بڑے بیٹے كی شہادت حزب اللہ كے عوامی جماعت ہونے كا ثبوت ہے

IQNA

سيد حسن نصر اللہ كے بڑے بیٹے كی شہادت حزب اللہ كے عوامی جماعت ہونے كا ثبوت ہے

12:39 - December 02, 2011
خبر کا کوڈ: 2232745
بين الاقوامی گروپ : سيد حسن نصر اللہ نے اسلام كی راہ میں اپنے بڑے بیٹے كی قربانی پيش كر كے حزب اللہ كے ايك عوامی جماعت ہونے كو ثابت كيا ہے اور یہ بتلايا ہے كہ ان كے بیٹے كا خون دوسرے مجاہدين كے خون سے زيادہ سرخ نہیں ہے ۔
جامعةالمصطفی(ص) العالمية كے شام میں نمائندے حجت الاسلام علی رضا بی نياز نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : سيد حسن نصر اللہ ايك تاريخی اور منفرد فرد شخصيت ہیں كہ جن كی توصيف سے زبان و بيان عاجز ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : سيد حسن نصر اللہ كی شخصيت كے اندر علمی پہلوؤں كے علاوہ راہ امام خمينی كی دل و جان سے پيروی بہت نماياں ہے ۔
907554
نظرات بینندگان
captcha