يورپی يونين كی جانب سے مغربی كنارے میں مسجد نذر آتش كرنے كی مذمت

IQNA

يورپی يونين كی جانب سے مغربی كنارے میں مسجد نذر آتش كرنے كی مذمت

13:58 - December 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2235980
بين الاقوامی گروپ : يورپی يونين نے ۹ دسمبر جمعۃ المبارك كو مسجد علی بن ابيطالب (ع) پر صیہونيوں كے حملے اور اسے نذر آتش كرنے كی مذمت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «enpi-info» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ يورپی يونين میں خارجہ پاليسی كے عہدے دار نے شدت پسند یہوديوں كے اس حملے كی مذمت كرتے ہوئے كہا : یہ امر انتہائی ضروری ہے كہ ہر شخص يا گروپ دوسروں كے حقوق كا احترام كرے اور اپنی حدود سے تجازوز نہ كرے چونكہ اسلامی عبادتی مقامات پر حملہ كسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے ۔
انہوں نے مطالبہ كيا كہ اسرائيلی حكام جلد از جلد ان حملوں كے ذمہ دار شرپسند عناصر كا كھوج لگا كر انہیں گرفتار كریں ۔
912459
نظرات بینندگان
captcha