ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «enpi-info» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ يورپی يونين میں خارجہ پاليسی كے عہدے دار نے شدت پسند یہوديوں كے اس حملے كی مذمت كرتے ہوئے كہا : یہ امر انتہائی ضروری ہے كہ ہر شخص يا گروپ دوسروں كے حقوق كا احترام كرے اور اپنی حدود سے تجازوز نہ كرے چونكہ اسلامی عبادتی مقامات پر حملہ كسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے ۔
انہوں نے مطالبہ كيا كہ اسرائيلی حكام جلد از جلد ان حملوں كے ذمہ دار شرپسند عناصر كا كھوج لگا كر انہیں گرفتار كریں ۔
912459