پاكستانی قومی اسمبلی كے ركن نے ايران كی سرحد پار قرآنی فعاليتوں كو سراہا ہے

IQNA

پاكستانی قومی اسمبلی كے ركن نے ايران كی سرحد پار قرآنی فعاليتوں كو سراہا ہے

14:20 - December 11, 2011
خبر کا کوڈ: 2236656
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : پاكستان كی قومی اسمبلی كے ركن نے كہا : بيرون ايران قائم ايرانی ثقافتی سنٹرز قرآنی سرگرميوں كے حوالے سے اپنی ذمہ دارياں احسن طريقے سے پوری كر رہے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ايران كے زير اہتمام نوجوانوں اور جوانوں كے لیے قرآنی مقابلہ قومی اسمبلی كے ركن نصر اللہ خان دريشك ، خانہ فرہنگ ايران كے ثقافتی مسئول عباس فاموری ، مؤسسہ قرآن و اھل بيت (ع) كے مسئول حافظ كاظم رضا نقوی كی موجودگی میں منعقد كيا گيا ۔
افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے خانہ فرہنگ ايران كے ڈائريكٹر نے قاريوں اور معزز مہمانوں كا شكریہ ادا كرتے ہوئے كہا : امام حسين (ع) نے قرآن كی پيروی كرتے ہوئے دين كے احياء كے لیے قيام فرمايا تھا ۔
912698
نظرات بینندگان
captcha