" فرانسيسی اسلام يا اسلام فرانس میں " كے عنوان سے «مارسی (Marseille)» شہر میں سيمينار

IQNA

" فرانسيسی اسلام يا اسلام فرانس میں " كے عنوان سے «مارسی (Marseille)» شہر میں سيمينار

23:04 - December 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2237613
بين الاقوامی گروپ : "فرانسيسی اسلام يا اسلام فرانس میں كے عنوان سے یہ سيمينار 21 دسمبر ہفتہ كو «مارسی (Marseille)» شہر میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «institut-imem» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار مقامی وقت كے مطابق صبح دس بجے سے شام ۶ بجے تك (IMEM)» كے تعاون سے مارسی تعليمی اسناد سنٹر میں منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار كے دوران شركا فرانس میں مسلمانوں كی صورتحال كا جائزہ لينے كے ساتھ ساتھ اسلامی تعليمات سے متعلق مختلف آراء پر غور كریں گے ۔
بعض مسلمان مفكرين كا خيال ہے كہ فرانسيسی اسلام ايجاد كرنے كی كوششیں كی جا رہی ہیں كہ جو اسلامی تعليمات سے خاصا دور ہے اور غرب اسلام كی نسبت اپنا نظریہ بدلنے كی بجائے اسلام كو بدلنا چاہتا ہے ۔
914001
نظرات بینندگان
captcha