فكر گروپ : حوزہ و يونيورسٹی استاد نے اس امر پر زور ديتے ہوئے كہ عرفان ناب كا ايك منبع معتبر نبوی و علوی احاديث ہیں ، خيال ظاہر كيا : معصومين (ع) كی روايات میں بہت سے مقامات پر اعلی عرفانی مضامين جلوہ گر ہیں اور ايك سادہ اندازے كے مطابق ان روايات كی تعداد كئی ہزار ہے ۔