ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ محمد باقر خرمشاد نے كل ۱۸ دسمبر كو "دين برائے صلح جنوبی كوريا" كے عنوان سے خطاب كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : ہمیں توقع ہے كہ ايران اور جنوبی كوريا مختلف ميدانوں میں ايك دوسرے كے ساتھ تعاون كریں گے اور یہ امر طبيعی ہے كہ ہر دوستانہ رابطے میں ايسے بدخواہ بھی سامنے آتے ہیں كہ جو اس دوستی كو برداشت كرنے كی تاب نہیں ركھتے لذا ضروری ہے كہ دوطرفہ تدبير كے ساتھ ايسے لوگوں سے نمٹا جائے ۔
918317