پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

IQNA

پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

23:49 - December 24, 2011
خبر کا کوڈ: 2244359
بين الاقوامی گروپ : اسلامی خوشنويسی كی یہ نمائش امسال ۲۲ دسمبر سے پاكستان كے شہر اسلام آباد میں واقع آرٹ گيلری "جاروكا" میں جاری ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ «Daily Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں بہت سے پاكستانی ہنرمندوں كے اسلامی خوشنويسی پر مشتمل آثار پيش كیے گئے ہیں ۔
نمائش میں پيش كیے گئے ہنرپاروں پر قران كريم كی آيات اور احاديث پيغمبر اكرم (ص) انتہائی خوبصورتی كے ساتھ تحرير كی گئی ہیں ۔
یہ نمائش ۳۱ دسمبر تك جاری رہے گی ۔
921217
نظرات بینندگان
captcha