مجمع جہانی اہل بيت (ع) كے سيكرٹری جنرل كی پريس كانفرنس

IQNA

مجمع جہانی اہل بيت (ع) كے سيكرٹری جنرل كی پريس كانفرنس

23:43 - December 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2245823
بين الاقوامی گروپ : ۲ جنوری ۲۰۱۲ء كو مجمع جہانی اہل بيت (ع) كے بائيسویں يوم تاسيس كی مناسبت سے ادارے كے سيكرٹری جنرل ايك پريس كانفرنس كریں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مجمع جہانی اہل بيت (ع) شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نشست مجمع جہانی اہل بيت (ع) كی بائيسویں سالگرہ كی مناسبت سے ادارے كے اہداف ، سرگرميوں اور جديد ترين مطبوعات كے تعارف كی غرض سے منعقد كی جا رہی ہے ۔
یہ پريس كانفرنس صبح ۱۰ بجے مجمع كے كانفرنس ہال میں شروع ہو گی اور اس میں مجمع كی سرگرميوں پر مشتمل تفصيلی رپورٹ پيش كی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ مجمع جہانی اہل بيت (ع) نے مختلف ذرائع ابلاغ كو پريس كانفرنس میں شركت كے دعوت نامے بھی جاری كیے ہیں ۔
922979
نظرات بینندگان
captcha