عوام كی عدم ہوشياری كے باعث مشرق وسطی كی انقلابی تحريكوں كو انحراف كا خطرہ

IQNA

15:09 - December 27, 2011
خبر کا کوڈ: 2246409

عوام كی عدم ہوشياری كے باعث مشرق وسطی كی انقلابی تحريكوں كو انحراف كا خطرہ

بين الاقوامی گروپ : عربی اور اسلامی ممالك كی حالیہ انقلابی تحريكیں لوگوں كی جانب سے ہوشيار نہ ہونے كی صورت میں بيرونی طاقتوں كے ہاتھوں ہائی جيك ہو سكتی ہیں ۔

گانا سے نكلنے والے مجلے «Insight» كے چيف ایڈیٹر «كواسی پرات»، نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : ان انقلابی تحريكوں كے لیے سب سے زيادہ ضروری امر یہ ہے كہ یہ لوگ غير ملكيوں كی دخل اندازی كا راستہ روكیں ۔
انہوں نے لوگوں كو ہوشيار كرنے كے لیے آزاد ذرائع ابلاغ كے كردار كو سراہتے ہوئے كہا : موجودہ حالات میں مغربی ذرائع ابلاغ لوگوں كو حقيقت سے دور كرنے كی سعی كر رہے ہیں لذا اسلامی ذرائع ابلاغ كا فريضہ ہے كہ خطے كے مسائل كی نسبت اپنے عوام كو حقائق سے آگاہ كریں ۔
923454
نظرات بینندگان
captcha