ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «الأهرام»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ شوری مسلمين امريكہ نے دو دسمبر كو ايك اعلامیے میں كہا : اس قسم كے واقعات كسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے چونكہ اس سے معاشرے میں كشيدگی اور تشدد میں اضافہ ہو گا ۔
اس بيان میں كہا گيا ہے : ہم آيت اللہ العظمی خوئی فاؤنڈيشن پر حملے كی بھر پور مذمت كرتے ہیں اور یہ حملہ ايك ايسے وقت میں كيا گيا ہے كہ جب فاؤنڈيشن میں ۸۰ كے لگ بھگ افراد نماز ادا كر رہے تھے ۔
928063