ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "العالم" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اخوان السلمين مصر كے رہنما ابراھيم منير نے اس ٹيلی وژن كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : كيمپ ڈيوڈ پر ريفرنڈم كيا جائے گا تاكہ مصری ملت كی رائے معلوم ہو سكے ۔
اس رپورٹ كے مطابق امريكی وزارت خارجہ نے دعوی كيا تھا كہ پارليمنٹ میں اكثريت حاصل كرنے والی جماعت اخوان المسلمين اسرائيل كے ساتھ امن معاہدے كی حمايت كرے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ امريكی وزارت خارجہ كے ترجمان «ويكتوريا نولاند»، نے بھی قبل از ایں اس سے ملتا جلتا بيان ديا تھا ۔
929922