ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جرمن فیڈرل پارليمنٹ میں بائیں بازو كی جماعت كے نمائندے نے ۹ جنوری كو كہا : بعض جرمن ويب لاگز اور سایٹیں لوگوں كے حقوق اور شخصيت كو صرف نسل اور مذہب كی بنياد پر پامال كر رہی ہیں ۔
ان سائیٹوں پر نظارت كا فيصلہ ۸ ترك مسلمانوں كے ايك دہشت گرد گروپ كے ہاتھوں قتل اور نسل پرستی كے خلاف ضروری اقدامات نہ كرنے پر حكومت كو شديد تنقيد كا نشانہ بنانے كے بعد كيا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ جرمنی میں تقريبا ۴ ملين مسلمان آباد ہیں جو كہ ۸۲ ملين پر مشتمل اس ملك كی آبادی كا پانچواں حصہ ہیں ۔
932102