نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے روزنامہ الانتقاد كے حوالہ سے ، حزب اللہ كے جنرل سيكرٹری سيد حسن نصر اللہ ميلاد حضرت رسول اكرم ﷺ كے موقع پر سيد الشہداء كنونشن سے بيروت كے جنوب ضاحیہ میں خطاب كریں گے۔ یہ پروگرام بيروت كے جنوبی علاقہ ضاحیہ سے حزب اللہ كے مسؤلين اور سيد الشہداء كنونشن كی طرف سے منعقد كيا جارہا ہے۔ سيد حسن نصر اللہ لبنان كے وقت كے مطابق شام كے 7 بجے خطاب كریں گے اور مختلف چينلز كے ذريعے ناظرين كو دكھايا جائے گا۔
940811