حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی ڈيجیٹل لائبريری كی ويب سائٹ پر نمائش

IQNA

حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی ڈيجیٹل لائبريری كی ويب سائٹ پر نمائش

21:07 - January 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2262675
فن و ثقافت: حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی ڈيجیٹل لائبريری كی نمائش ويب سائٹ پر آچكی ہے۔
قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی پريس سائٹ اور كميونيكيشن سينٹر كے مسؤل مہدی حسين تبار نے اس ڈيجیٹل لائبريری كا تعارف كرتے ہوئے كہا اس ڈيجیٹل لائبريری میں حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی تمام كتب موجود ہیں۔ انہوں نے كہا اس 125 كتابوں میں مختلف فقہ، تفسير، فلسفہ، عرفان، كلام اور اخلاق جيسے موضوعات موجود ہیں۔
حسين تبار نے كہا اس میں ہر آيت ، روايت اور ہر قسم كے موضوعات كو سرچ كرنے كے امكانات موجود ہیں۔ اور اس كے علاوہ ڈیٹا كی منتقلی كا استعمال، ريسرچ كی سہولت اور انڈيكس بھی موجود ہے۔


941153
نظرات بینندگان
captcha