بيروت میں قدس كی حمايت میں بين الاقوامی اجتماع كا انعقاد كيا گيا

IQNA

بيروت میں قدس كی حمايت میں بين الاقوامی اجتماع كا انعقاد كيا گيا

22:02 - January 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2264427
بين الاقوامی گروپ: قدس كی حمايت میں بين الاقوامی اجتماع ہفتہ كے دن 28 جنوری كو بين الاقوامی ريلی كمیٹی برائے قدس، كی طرف سے لبنان كے دارالحكومت میں منعقد ہوئی۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس egynews، ويب سائٹ كے حوالہ سے نقل كرتے ہوئے كہا بيروت میں‌اس اجتماع مركزی بين الاقوامی كمیٹی برائے عالمی قدس ريلی كا پہلا اجلاس لبنان كے سابق وزير اعظم سليم الحص كی زير نگرانی منعقد ہوا اور اس میں سات براعظموں كی 35 شخصيات نے شركت كی۔
بين الاقوامی كمیٹی كے نمائندے دنيا كے مختلف براعظموں يورپ، امريكہ ، ايشيا ، اور افريقا سے ،عرب اور فلسطين كے كميونٹی گروپ كے نمائندے بھی اس اجتماع میں شريك تھے۔
اس رپورٹ كے مطابق اس اجتماع نے ايك بيان ديا ہے كہ عالمی ريلی قدس 30 مارچ 2012 كے انعقاد كی تاكيد كی ہے۔


942756
نظرات بینندگان
captcha