امريكہ میں ہفتہ" اسلام سے آشنائی" منعقد ہورہا ہے

IQNA

امريكہ میں ہفتہ" اسلام سے آشنائی" منعقد ہورہا ہے

21:19 - February 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2270693
بين الاقوامی گروپ: 8 مارچ سے 12 مارچ تك ہفتہ "اسلام سے آشنائی" امريكہ كے صوبہ ايلينويز كے علاقہ اربانا شپين میں منايا جائے گا۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " UCIMC "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اسلام سے آشنائی" كا ہفتہ منايا جائے گا جس كا ہدف مسلمان اور اسلام كی معرفی اور اسلام كے بارے میں غلط تصورات كو دور كرنے كيلئے ہے۔
اس ہفتہ میں مختلف قسم كے پروگرامز تشكيل دئیے ہیں ان میں سے ايك اجلاس میں اسلامی حجاب، "محمد ، ايك ورثہ پيغمبری " كے عنوان سے فلم كی نمائش، اسلام كے بارے میں مختلف قسم كے سوالات اور ان كے جوابات اور اسلام میں عورت كا مقام كے بارے میں تقارير ہوں گی۔
يادرہے كہ ايلينويز امريكہ میں اسلامی مركز اور مركزی مسجد كو حاضرين كو دكھائی جائے گی اور شركت كرنے والے مسلمان، اسلام كے عبادتی اور ثقافتی پروگرامز سے زيادہ آشنا ہوں گے۔
948413
نظرات بینندگان
captcha