آيسسكو نے فرانسيسی جريدوں میں اسلام كی اہانت میں تصاوير كی اشاعت كی مذمت كی

IQNA

آيسسكو نے فرانسيسی جريدوں میں اسلام كی اہانت میں تصاوير كی اشاعت كی مذمت كی

23:49 - February 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2274348
بين الاقوامی گروپ: اسلامی تعليم ،سائنس اور ثقافت ادارہ كے ايك بيانیہ كے مطابق ، اسلام كی اہانت میں تصاوير كی اشاعت فرانسوی دو جريدوں كی شديد مذمت كی۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "ISESCO"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے پيغمبر اكرم(ص) سے منسوب تصوير اور پرسپوليس فلم سے نكالی گئی تصوير فرانسيسی دو جريدوں میں "Le Nouvel Observateur" اور "le Pèlerin"، اشاعت، عالم اسلام كی توہين ہے۔
اس رپورٹ میں آيا ہے كہ ايسی تصاوير كی اشاعت آزاد بيانی اور میڈيا كی آزادی نہیں ہے بلكہ یہ اقدام دوسرے اديان كے مقدس مقامات كی توہين كا باعث ہے۔ليكن آزاد بيانی اور آزاد فكری كے ذريعےدوسرے انسانوں كو حقير اور تذليل نہیں كرنا چاہئے۔
اس رپورٹ كے آخر میں آيا ہے كہ آيسسكو نے مراكش حكومت كے ان اقدامات كی حمايت كے ساتھ ساتھ تمام اسلامی ممالك ، اسلامی تعليم و ثقافتی اداروں سے تقاضا كيا ہے كہ مقدس مقامات كی توہين كے مقابلہہ میں اسلام كے دشمنوں سے ہر ممكن اقدامات كریں۔
واضح رہے كہ مراكش حكومت نے گذشتہ ماہ میں فرانسوی جريدوں كو مقدس مقامات كی تصاوير كی اشاعت كے سبب اس كی خريد و فروخت كو ممنوع قرار ديا ہے۔
953006
نظرات بینندگان
captcha