عراق ؛ " نجف ؛2012 ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز " منصوبے میں تعلل پر پارلمانی ركن كا اظہار ناراضگی

IQNA

عراق ؛ " نجف ؛2012 ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز " منصوبے میں تعلل پر پارلمانی ركن كا اظہار ناراضگی

23:48 - February 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2275727
بين الاقوامی گروپ: عراق كی پارليمانی كمیٹی "المواطن" كے ايك ركن نے "نجف ؛ ۲۰١۲ میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز" سے مربوط پروگراموں كے التوا پر تنقيد كرتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ اس منصوبے سے مربوط پروگراموں كے اجرا کی خاطر کی گئی كوششیں کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ايجنسی ﴿برنا﴾ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عراق كی پارليمانی كمیٹی " المواطن" كے ركن "علی شبر" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ " نجف؛ ۲۰١۲ء میں عالم اسلام کا ثقافتی مرکز" کے پروگراموں کے حوالے سے کی گئی کوششیں غیر تسلی بخش ہیں اور حوزہ علمیہ نجف بھی اس سلسلے میں ایک اسلامی مرکز کے عنوان سے کوئی قابل ذکر کام انجام دینے سے قاصر رہا ہے ۔
انہوں اس بات پر تاكيد كی ہے كہ اس منصوبے كی انتطامیہ اور كام كرنے والی كمپنياں اپنے وظائف كی ادائگی میں ناكام رہی ہیں ۔
نظرات بینندگان
captcha