بين الاقوامی گروپ : شام میں عنقريب ايك ريفرنڈم كا انعقاد كيا جارہا ہے جو ملك میں فعال فتنہ انگيز تحريكوں كو جڑ سے اكھاڑ پھينكے گا ؛ دوسری جانب عربی اور مغربی ذرائع ابلاغ كی بشار الاسد كے خلاف بھرپورتبليغات كے باوجود شام كی عوام مكمل طور پر بشارالاسد كی حمايت كر رہی ہے ۔