ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "afriquinfos"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے پارليمانی انتخابات میں ابھی تين ماہ باقی ہیں جبكہ تين اسلامی جماعتوں نے اكثريت آراء كيلئے انتخابی اتحاد كرليا ہے۔
حزب اصلاح ملی الجزائر كے سيكرٹری جنرل حملاوی غكوشی نے ملك كی تمام دينی جماعتوں كو اتحاد كی دعوت دی تھی انہوں نے آج خوشی كا اظہار كرتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ حزب النھضۃ اور جامعہ برای عدالت سے انتخاباتی اتحاد ہوگيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ہمارے دروازے تمام اسلامی جماعتوں كيلئے كھلے ہوئے ہیں سب ہمارے الائنس میں شامل ہوسكتے ہیں ۔
959835