اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے تحفظ كيلئے پہلی بين الاقوامی كانفرنس

IQNA

اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے تحفظ كيلئے پہلی بين الاقوامی كانفرنس

19:30 - February 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2281945
بين الاقوامی گروپ: اسلامی خطی نسخوں كے تحفظ پر پہلی بين الاقوامی كانفرنس اس سال فروری میں اسلامك يونيورسٹی ملائشياء كے زير اہتمام منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "IIUM"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ ملائشياء كی انٹر نيشنل اسلامك يونيورسٹی كے كالج آف فن تعميرات اور انوارمينٹل ڈيزائن كے زير اہتمام منعقد ہوگی۔
اس كانفرنس كے موضوعات میں سے ، مولانا ميوزيم میں موجود پندرہویں صدی ہجری كے خطی قرآنوں كی حفاظت ، اسلامی خطی نسخوں كا ڈھانچہ ، اسلامی خطی نسخوں سے آشنائی محور گفتگو ہوں گے۔
960595
نظرات بینندگان
captcha