حرم امام حسين (ع) کی ریڈيو نشریات كے انچارج " علاء السلامی" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران کہا ہے كہ اس كورس كا آغاز چار مہينے قبل قرآنی علوم كے فروغ اور عراقی معاشرے میں قرآنی ثقافت كو پھيلانے كی غرض سے ہوا تھا جو ابھی تك جاری ہے ۔
انہوں نے اس قسم كے كورسز كی اہميت پر روشنی ڈالتے ہوئے خيال ظاہر كياہے كہ یہ كورس چار مہينے قبل شروع ہوا ہے اور ہر ہفتے كے دن بوقت عصر مسجد " المنتظر" میں منعقد كيا جاتاہے جبكہ اس كورس میں شريك افراد كی تعداد تقريبا ۲۰ سے ۲۵ كے درميان ہے ۔
961611