بين الاقوامی گروپ: اردن كے مذہبی امور كے وزير نے اپنے وزارت خانہ كی طرف سے چاليس عربی و اسلامی ممالك كو بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كيلئے دعوت نامہ ارسال كئے ہیں، یہ بين الاقوامی قرآنی مقابلے حفظ، قرائت اور تفسرچ قرآن كے موضوعات پر منعقد كئے جارہے ہیں۔