فرانس كے وزير اعظم نے ذبح حلال كو ماڈرينزم اور جديد ٹيكنالوجی كے خلاف قرار دے ديا

IQNA

فرانس كے وزير اعظم نے ذبح حلال كو ماڈرينزم اور جديد ٹيكنالوجی كے خلاف قرار دے ديا

22:31 - March 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2287724
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے وزير اعظم فرينكوئس نے اپنی ايك تقرير میں كہا ہے كہ ذبح حلال ايك غير علمی اور ماڈرن ٹيكنالوجی كے خلاف ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "saphirnews" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے انتخاباتی تنازعہ میں غير معقول بيانات كا راستہ كھول ديا گيا ہے۔
فرانس كے وزير اعظم نے "Europe1 "ٹيلی ويژن پر گفتگو كرتے ہوئے مطالبہ كيا كہ فرانس كے مسلمان اور یہودی قديمی آداب و رسوم جو ماڈرن ٹيكنالوجی ،جديد علوم اور صحت كے اصولوں كے منافی ہیں، ان قديمی آداب و رسوم پر نظرثانی كریں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مذہبی راہنمائی كو ذبح حلال جيسی پرانی رسوم جو آج كے جديد انسانی معاشروں كے مطابق نہیں ہیں، مسلمانوں اور یہوديوں كو اس كے بارے میں سوچنا چاہئے۔
966335
نظرات بینندگان
captcha