ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "mubasher" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے :اسلامی ترقياتی بنكل نے ملائشياء كے مركزی بنك كی صدر زيتی اختر عزيز كو بينكاری اور اسلامی مالياتی اداروں میں بہتر كاركردگی كی وجہ سے سالانہ ايوارڈ ديا اور ملائشياء كے مركزی بنكل كو 2012ء كا بہترين بنك قرار ديا۔
اسلامی ترقياتی بنك ، سوڈان كے شہر خرطوم میں آئندہ سال 4 سے 5 اپريل كو اپنے سالانہ اجلاس میں ايوارڈ جيتنے والے ملائشين مركزی بنكم كے اراكين كی تجليل كرے گا۔
966893