عراق كے ذرائع ابلاغ میں فعال اور ہفتہ وار دينی ، ثقافتی اور سماجی ميگزين "الاصالۃ" كے ایڈیٹر "احمد عبد الجبار" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا : اگرچہ كہ ﴿ايكنا﴾ قرآن كريم اور قرآنی علوم كے شعبوں كی متخصص خبر رساں ايجنسی ہے ليكن اس كے باوجود اس نيوز ايجنسی نے تمام سياسی ، سماجی اور ثقافتی خبروں اور فعاليتوں كو قرآن كی رو سے پيش كيا ہے جو ايكنا كی مہم ترين پہچان اور امتيازات میں شمار ہوتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ ﴿ايكنا﴾ كی جانب سے اس قسم كی فعاليتیں سبب بنتی ہیں كہ صارفين قرآنی پروگراموں سے مطلع ہونے كے ساتھ ساتھ سياسی ، سماجی اور ثقافتی فعاليتوں پر مبنی خبروں كا قرآنی نقطہ نظر سے جائزہ لے سكتے ہیں ۔
964386