فرانس كے مختلف مذاہب كے رہنماؤں كا صدارتی اميدواروں كے دينی مسائل پر سياست بازی كی مذمت

IQNA

فرانس كے مختلف مذاہب كے رہنماؤں كا صدارتی اميدواروں كے دينی مسائل پر سياست بازی كی مذمت

20:11 - March 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2293808
بين الاقوامی گروپ: فرانس كی بين المذاہب كمیٹی "CRCF"كے اراكين نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں فرانس كے بعض صدارتی اميدواروں كا دينی مسائل كو سياست بازی كے طور پر استعمال كرنے كی شديد مذمت كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا)نے "atlasinfo"نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس بيانیہ میں كارڈنل اندرے فرانسيسی پادريوں كی يونين كے سربراہ اور لورا اويچ نائب صدر، كارڈے پاٹی مسيحی ايسوسی ايشن كے صدر، گيلز برمنم یہودی ربيوں كے صدر ،محمد موسوی مسلم كونسل كے صدر اور دوسرے دينی رہنماؤں كے دستخط موجود ہیں۔
ان رہنماؤں نے تاكيد كی ہے عوامی ووٹ حاصل كرنے كيلئے مختلف صدارتی اميدواروں كا مذہبی مسائل كے بارے میں اظہار خيال ايك شرمناك عمل ہے كيونكہ فرانس كا حكومتی نظام لائيك ہے۔
973786
نظرات بینندگان
captcha