آرمينيا ؛ "باہمی تعاون كے بيس سال" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد

IQNA

23:50 - March 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2293855

آرمينيا ؛ "باہمی تعاون كے بيس سال" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد

فكر و علم گروپ : ١۳ مارچ كو ايران اور آرمينيا كی مشتركہ كانفرنس "باہمی تعاون كے بيس سال" كے عنوان سے آرمينيا كے شہر "ايروان" میں واقع ايرانی كلچرل سينٹر كے تعاون سے منعقد كی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس آرمينيا میں ايرانی سفير "ساقيان" ،ايران كے قوںصلر جنرل "مہران شيراوند" ، آرمينيا كے نائب وزير ثقافت "آرتوريو غوسيان" وغيرہ كی موجودگی میں منعقد كی گئی ہے ۔
ايرانی سفير ساقيان نے اس كانفرنس كے دوران دونوں ممالك كے درميان تعلقات كو دوستانہ قرار ديتے ہوئے واضح كيا ہے كہ اسلامی جمہوریہ ايران نے اپنی تاسيس سے ہی ہمسائیہ ممالك كے ساتھ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون كو اپنی سياست كی اساس قرار ديا ہے ۔
۹۷۳۴۳١
نظرات بینندگان
captcha