عراقی حكومت كی جانب سے نجف منصوبے كے التواء پر ثقافتی شخصيات كی برہمی

IQNA

عراقی حكومت كی جانب سے نجف منصوبے كے التواء پر ثقافتی شخصيات كی برہمی

23:49 - March 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2293856
بين الاقوامی گروپ : عراق كی ثقافتی شخصيات نے حكومت كی جانب سے "۲۰١۲ء؛ نجف عالم اسلام كا ثقافتی مركز " منصوبے كو ملتوی كرنے پر اجتجاج كی خاطر نجف میں اجتماع منعقد كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "صوت العراق" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجتماع عراق كے مصنفين اور اديبوں كی يونين كے دفتر كے سامنے منعقد كيا گيا ہے ۔
مظاہرين نے ايك بيان كے ذريعے نجف منصوبے كے التواء كی مخالفت كا اعلان كرتے ہوئے زور ديا ہے كہ نجف كو تاريخی ، علمی ، قومی اور ثقافتی مقام كی خاطر ايسے منصوبے كے اجراء كا حق حاصل ہے
۹۷۳۲۴۹
نظرات بینندگان
captcha