ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، مقابلے كے آرگنائزر حجت الاسلام و المسلمين شباہت حسين رضوی نے خيال ظاہركيا ہے كہ مقابلے میں شريك افراد نے اصول عقائد ، دينی ، تاريخی اور اسلامی احكام كے مختلف شعبوں میں حصہ ليا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ یہ مقابلے مقامی وقت كے مطابق دن ۳ بجے گزشتہ سال كی طرح جوانوں كو دينی اور مذہبی موضوعات سے آشنا كرنے كے سلسلے میں منعقد كیے گئے ہیں ۔
واضح رہے كہ ان مقابلوں میں شركت كے لیے ايف اے يا "تنظيم المكاتب" نامی دينی مدارس كی ڈگری پيش كرنا الزامی تھا ۔
973849