ہيومن رائٹس كميشن؛ اسلامی تعاون تنظيم نے ہيومن رائٹس كميشن كی صیہونی حكومت كے خلاف قرار داد كی حمايت كی ہے

IQNA

ہيومن رائٹس كميشن؛ اسلامی تعاون تنظيم نے ہيومن رائٹس كميشن كی صیہونی حكومت كے خلاف قرار داد كی حمايت كی ہے

19:46 - March 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2294891
بين الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظيم نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے كہ ہيومن رائٹس كميشن نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حكومت كی طرف سے یہودی آباد كار كی مذمت كی قرار داد منظور كرنے پر حمايت كا اعلان كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "oic-oci"سے نقل كيا ہے اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو نے ہيومن رائٹس كميشن كی قرار داد كی حمايت كرتے ہوئے كہا كہ ہيومن رائٹس كميشن كے اراكين كی طرف سے فلسطينی عوام پر یہودی آبادكاری كے اثرات پر تحقيقی كمیٹی بنانے كو ايك مثبت اور اہم قدم قرار ديا ہے۔
اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے فلسطينی عوام اور بيت المقدس كے حاميوں كو مبارك باد ديتے ہوئے كہا كہ وہ دن دور نہیں ہے جب صیہونی جرائم كی تحقيقات كيلئے بھی كمیٹی بنائی جائے گی امريكہ اور كچھ دوسرے مغربی ممالك نے اس قرار داد كی مخالفت كی تھی۔
975303
نظرات بینندگان
captcha