بيت القدہس كی بين الاقوامی ريلی كے شاندار انعقاد كيلئے دعوت عام

IQNA

بيت القدہس كی بين الاقوامی ريلی كے شاندار انعقاد كيلئے دعوت عام

17:44 - March 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2295189
بين الاقوامی گروپ: انٹر نيشنل القدس انسٹی ٹيوٹ نے امت عربی اور اسلامی سے 30 مارچ جمعہ كے دن ہونے والی بين الاقوامی قدس ريلی كو شاندار طور پر منعقد كرنے كی درخواست كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lebanonfiles" نیٹ ور ك سے نقل كيا ہے كہ انٹر نيشنل القدس انسٹی ٹيوٹ نے اعلان كيا ہے كہ بين الاقوامی قدس ريلی كو شاندار طور پر منعقد كرنے كيلئے متعدد بين الاقوامی عربی اور اسلامی انسٹی ٹيوٹ اور اسلامی ادارے كام كررہے ہیں۔
اس انسٹی ٹيوٹ نے تاكيد كی ہے كہ یہ ريلی اسرائيلی غاصبوں اور تمام دنيا كو پيغام دے گی كہ امت اسلامی ،امت عرب اور دنيا كے آزاد لوگ بيت المقدس اور فلسطين كو صیہونی غاصبوں كے ہاتھوں سے آزاد كرانے كی بھرپور جدوجہد كرے گی۔
ياد رہے كہ دنيا كے 64 ممالك كے گروپس القدس بين الاقوامی ريلی كو منعقد كرنے كيلئے كام كررہے ہیں۔
975679
نظرات بینندگان
captcha