ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "ISESCO" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار برطانیہ ثقافتی كونسل ، يونيورسٹی آف كيمبرج اور وليد بن طلال اسلامك سنٹر كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے ،دنيا بھر سے شركاء مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے شہری حقوق كے بارے گفتگو كریں گے۔
اس سيمينار میں مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے باہمی روابط پر نظر ثانی جيسے موضوع زير بحث آئیں گے۔
975896