جرمنی ؛ "تزكیہ نفس" اور"اسلام اور مسلمان" كے عنوان سے دو كتابوں كی اشاعت

IQNA

23:25 - April 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2300420

جرمنی ؛ "تزكیہ نفس" اور"اسلام اور مسلمان" كے عنوان سے دو كتابوں كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ : "احمد فن دنفر" اور "طارق رمضان" كی دو كتابوں "تزكیہ نفس"اور "اسلام اور مسلمان" كا جرمن زبان میں ترجمہ شائع كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے مربوط اطلاع رساں ويب سائیٹ ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ "تزكیہ نفس"نامی كتاب كو شائع كرنے والے ميونخ كے اسلامی مركز نے كتاب كے بارے میں مختصر توضيح ديتے ہوئے ذكر كيا ہے كہ كتاب كے مؤلف نے قرآنی مستندات سے بخوبی استفادہ كرتے ہوئے واضح كيا ہے كہ كس طرح ايك مسلمان اسلام كے ذريعے اپنی خودی تك رسائی حاصل كر سكتاہے ۔
اسی طرح "گرين پيليس" بلشر کی جانب سے شائع کی گئی "طارق رمضان" كی ت ۸۷ صفحوں پر مشتمل كتاب "اسلام اور مسلمان" کو جرمن زبان بولنے والے ممالک کے قارئین کی پہنچ میں قرار ديا گياہے ۔
980017
نظرات بینندگان
captcha