سویڈن ہتھيار؛ سعودی عرب كی شيعہ كميونٹی پر برستی آگ

IQNA

سویڈن ہتھيار؛ سعودی عرب كی شيعہ كميونٹی پر برستی آگ

20:43 - April 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2306238
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں ہونے والی تبديلياں اور آل سعود مخالفين پر وحشيانہ تشدد نے "اسٹكلہم" كو بھی آلودہ كرديا ہے سویڈن كے وزير دفاع نے تباہ كن ٹيكنالوجی كی منتقلی اور اسلحہ كے معاملے پر مستعفی ہوگئے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق سویڈن اورسعودی عرب كےدرميان خفیہ فوجی تعاون كے معاملے پر سویڈن وزير دفاع مستعفی ہوگئے ليكن سعودی عرب نے سویڈن سے ہر قسم كے اسلحہ اور تباہ كن ٹيكنالوجی كی منتقلی كی تكذيب كی ہے۔
چند ہفتے پہلے سویڈن سے ايك خبر كا انكشاف ہوا تھا كہ سویڈن حكومت سعودی عرب میں اسلحہ سازی كی فيكٹری لگانے پر غور كررہی ہے مگر سعودی عرب نے اس معاملے كی ترديد كی ہے۔ اس سے پہلے بعض انسانی حقوق كی تنظيموں نے انكشاف كيا تھا كہ آل سعود كی حكومت شيعہ كميونٹی كے خلاف تباہ كن ہتھيار استعمال كررہی ہے۔
986210
نظرات بینندگان
captcha